انٹا گھر
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ مکان یا جگہ جہاں انٹا کھیلا جائے، کلب گھر۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ مکان یا جگہ جہاں انٹا کھیلا جائے، کلب گھر۔